کیسری بانا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - زعفرانی رنگ کی پوشاک، زرد پوشاک جو ہندوؤں میں دولھا کو پہناتے ہیں۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - زعفرانی رنگ کی پوشاک، زرد پوشاک جو ہندوؤں میں دولھا کو پہناتے ہیں۔ A saffron-coloured (or yellow) dress